@kaptankakhiladi0111: ان بیگز میں بجٹ کی کاپیاں ہیں۔۔۔ جن کو انتہائی سکیورٹی میں پارلیمنٹ کے اندر منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ یہ کاغذ کے ٹکڑے عوام پہ عذاب بن کے نازل ہونے جا رہے ہیں۔۔۔۔ کیونکہ عوام کی خاموشی کا علاج عذاب ہی ہے۔۔۔۔ #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti