اللہ جی گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ❣️❣️
2026-06-12 13:13:37
36
user8329274076004 :
6 پارہ پڑھ
2026-06-15 09:20:41
4
Tauseef Ahmed :
2026-06-12 18:11:21
20
dani baloch :
اچھا قاری صاحب یہ جو بیان کرتے ہو کس سے سیکھا رپلائی ؟
2026-07-25 01:05:05
2
sanaullah :
مولا علی مشکل کشا ہے
2026-06-24 04:06:49
0
عابد ملک :
میرے لیے صرف ایک اللہ پاک کافی ہے
2026-06-12 19:10:19
16
hider ali :
2026-06-15 10:46:20
0
Rizwan Arain :
bhai ye nh mane gy
2026-06-12 18:18:52
14
💗~~ ~~💗 :
بیشک اللھ ہی مشکل کشاء ہے💕
2026-06-13 11:21:47
26
Muhammad Rizwan :
2026-06-13 01:42:50
8
Ch Liaqat :
Allah pak mujh samet sab ko hidayat ata farmaye Ameen
2026-06-13 10:39:07
7
M Farooq PTi :
mashaallah 💯
2026-06-12 20:58:49
5
Majid Arain :
صرف یا اللہ مدد
2026-06-13 06:17:06
7
sanaullah :
یا علی مدد
2026-06-24 04:06:22
1
hider ali :
2026-06-15 10:46:24
0
user3879233987978 :
Adnan qari and Muhammad Ali mirza saab zindabad
2026-07-29 00:13:56
1
Waji Abbasi💥🇵🇰 :
Toheeed🥰😍😍
2026-06-15 10:14:34
3
Gujjar8.11.23 :
بیشک اللۀ ہی سب مشکل دور کرنے والا ہے
2026-06-15 05:30:32
3
Irshad Ahmad :
ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین آپ کو جزائے خیر عنایت فرمائیں آمین
2026-06-12 17:24:52
4
Wasim :
صحیح فرمایا
2026-06-12 20:09:51
4
no name :
beshk Allah hi kaafi he 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-15 10:17:03
2
Afshan Noman :
میں نے زندگی میں بہت مشکل سے مشکل حالات میں صرف اور صرف اللہ کو پکارا رو رو کر سجدوں میں اور میرے اللّٰہ نے مجھے ایسے سنبھالا ایسے مشکلوں سے نکالا کہ میں کہتی ہوں میرے ماں باپ بھی ایسے نہیں سنبھال سکتے تھے جیسے میرے رب العالمین نے سنبھالا ڈھارس بندھائی ہمت دی اپنی رحمت کی چادر مجھ پر ڈال کر مجھے مرجانے والے حالات میں زندگی دوبارہ جینا سکھایا اتنا مضبوط کیا سجدوں نے کہ اب کوئی گرا نہیں سکتا انشاء اللہ اللہ نے جو ہمت طاقت عطا فرمائی وہ کوئی نہیں دے سکتا سوا اللّٰہ کے کوئی مشکل کشا نہیں کوئی سہارا نہیں کوئی والی وارث نہیں وہی رب ہے وہی وحدہُلاشریک ہے اسکا کوئی ہمسر نہیں صرف پکارو خوشی میں غم میں ہر حال میں اللّٰہ رب العالمین کو وہی سننے والا ہے اور درود وسلام رات دن اٹھتے بیٹھتے بھیجو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر ۔ بس رب راضی رہے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم راضی رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭
2026-06-15 10:46:46
5
To see more videos from user @islamic.contant325, please go to the Tikwm
homepage.