@qaiser_tent.cateri: 🔥 دیگ میں پکتا ہوا خالص تکہ قورمہ، خوشبو ایسی کہ بھوک دوبالا ہو جائے! 🍲 بہترین مصالحوں اور اعلیٰ معیار کے گوشت کے ساتھ تیار کیا جا رہا ہے مزیدار تکہ قورمہ۔ آخر تک ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔ ❤️ #TikkaQorma #Qorma #DesiFood #CookingVideo #FoodLovers