@malikhanzala_313: یعنی کہ جس قوم کے مرد میدانِ جنگ، غیرت اور مقصد چھوڑ کر صرف عیش و خواہشات کے پیچھے لگ جائیں، وہاں خالد بن ولید جیسے بہادر پیدا نہیں ہوتے۔ قوم جیسی ہو گی، لیڈر ویسے ہی ملیں گے۔ غیرت والی قوم سے بہادر پیدا ہوتے ہیں، عیش پرست قوم سے کمزور۔ #unfreezemyacount #foryoupage❤️❤️ #fyp #tiktokviral