@saba.says.so6: One Point Solution to all your problems. Especially for those followers who kept asking about soultion to all problems I demonstrate in my shorts. Let go of what you can't control. Your peace is waiting on the other side. ✨🤍 #LetGo #HealingJourney #MindsetShift #fyp#reels#Motivation #LifeLessons #Shorts
اچھی مثال ہے اور سمجھنے کے لیے کافی ہے لیکن کچھ جگہوں پر یہ فارمولا کام نہیں کر سکتا۔ اب کسی کی ٹنکی خراب ہو گئی ہے اور یہ اس کا پرابلم ہے تو وہ اس کو کیا چھوڑے گا؟ اگر ٹینکی کو چھوڑ کے رکھے گا تو ٹھیک کیسے کروائے گا؟ ٹنکی خراب پڑی رہے گی تو پانی کیسے آئے گا؟ اگر کسی کا پنکھا خراب ہو گیا تو پرابلم ہو گئی گھر میں، گرمی لگ رہی ہے۔ اگر اس کو وہ جانے دے گا تو گرمی میں پڑا رہے گا تو اس پرابلم کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ باقی ایک جملہ درست نہیں لگا مجھے کہ اللہ اس کو نکال نہیں پا رہا کیونکہ پرابلم کو انسان نے پکڑا ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ اللہ کی ذات پہ کوئی لمٹ نہیں ہے۔ جو وہ کرنا چاہے کرسکتا ہے۔ انسان ہزار پرابلم میں کھڑا ہوا ہو، اللہ اگر اسے بچانے پہ اگیا تو ان سب سے اسے نکال کے لے جائے گا اور اسے کوئی تکلیف بھی نہیں ہوگی کیونکہ اللہ اسے ہمت حوصلہ استقامت سب کچھ خود ہی دے دیتا ہے۔
2026-06-24 03:36:53
1
Asad Ali Sargodha :
میم جی اپ کے سمجھانے کا انداز ہی کچھ ایسا ہے اتنا بہترین کہ دوسری بار ضرورت نہیں پڑتی پہلی بار ہی ادمی کو سب سمجھ ا جاتی ہے