@alfaaz.001: گھر کا سر براہ بنا اتنا آسان نہیں ہوتا سر براہ کی حالت ٹین کے اُس شیڈ کی طرح ہوتی ہے جو تمام موسم برداشت کرتا ہے مگر اس کے سائے میں رہنے والے کہتے ہیں شور بہت کرتا ہے اور گرم بہت جلدی ہو جاتا ہے۔ ! !#unfrezzmyaccount #digitalhifazat #tiktokpakistan #viral #fyp