@crazy_philosopher2: آج پھر بادل برسے ہیں شہر میں جیسے آسمان بھی میرے درد پر رو رہا ہو تیری یاد کی بوندیں گرتی ہیں پلکوں پر ہر قطرہ تیری آواز سا لگتا ہے چھتری لے کر بھیگ جاتا ہوں تیرے بغیر تو میں روز بھیگتا ہوں بارش تھم جائے گی... پر میرا دل نہیں تھمے گا کاش تُو آ کر میرا موسم سنبھال /#crazyphilosepher2 #foryoufage_viral #1millionviews #500kviews🙏 #trending @🍁باغی غنی🍁 @Pakhtoonist🍁🕊️ @❥ حسن پرست🍁 @aqil.khan126 @Hanan 🕊️