ماشاءاللہ بہن اپ نے کمال کر دیا میرا مسئلہ حل کر دیا اپ کی بہت مہربانی اللہ پہ رحم کرے
2026-06-12 19:59:58
4
Zayan Ashar :
Really really really heart touching words.
great message. jazakALLAH
2026-06-12 20:38:34
4
It's Berlin🇩🇪🇵🇰 :
SubhanAllah... 🥰🥰
2026-06-13 04:17:16
1
fake.boy :
ماشاءاللہ بہترین پوسٹ❤️بس ایک بات یاد رکھیں جو حاضر رہتا ہے وہ نظروں میں رہتا ہے اپنی حاضری لگواتے رہیں زبان سے اعمال سے کسی بھی طریقے سے وہ غفور ہے رحیم ہے رحمان ہے جلدی مان جاتا ہے انسانوں کی طرح ضد نہیں کرتا❤️