Bhen pher en chano ka kiya krna ah.or yi wazifa sirf muhrm mai e krna ah.?
2026-06-12 19:52:14
0
Hayas mom :
12 chano ki manat pori karongi kisy???
2026-06-12 21:50:05
0
ALLAH AKBAR ❤️ :
or phir jab manat pori ho TU channay kidr krny hai ji
2026-06-12 19:27:15
0
❤️کملی کملی کملی🌹یا زھرا🌹 :
سلام 🤲کیا ان چنوں پر ھی روز پڑھنا ھے تین دنوں تک پھر منت جب پوری ھو جاے تو کیا کرنا ھوگا کیا کیا مںت میں ادائیگی کرنا ھوگی نیاز میں 🤲
2026-06-13 03:17:29
0
Sonia Mirza :
daily Nye chany lainy hain
2026-06-13 00:20:09
0
Faiza Tassadiq :
11 12 nhi
2026-06-13 01:54:46
0
allah :
jb mant pori ho jay tb kia krna h
2026-06-13 03:11:11
0
Syed Aman Ali shah :
اب اپ کافی پینسل لے لیں یا ویڈیو کو فیورٹ کر لیں اس طریقہ کار کو مکمل اداب اور یقین کے ساتھ اپنائیں منت مانتے وقت زبان سے اقرار کر لیں کہ میں اللہ کی بارگاہ میں منت مانتا یا مانتی ہوں اگر میرا فلاں کام ہو جائے تو میں مولا علی علیہ السلام کے توسل سے 12 جنوں کی منت پوری کروں گی یا کروں گا جو میرا رات کی رات مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد اپ نے قبلہ رخ بیٹھ کر 14 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے ایک صاف لیٹ لے کر اس میں 12 چنے رکھنے ہیں ہر چنے پر اپ نے 12 مرتبہ اے خود سے زندہ ہر چیز کو تھامنے والے میں تیری رحمت کے ساتھ تیری مدد کا سوال کرتا ہوں جب ہمارے نبی پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم بہت زیادہ پریشان ہوتے تو وہ یہ وظیفہ کیا کرتے تھے اس کے بعد اپ نے 12 مرتبہ استغفراللہ پھر حاجت کے دو نفل ادا کرنے ہیں اور پھر جو بھی اپ کی حاجت ہوگی یہ اللہ پاک سے دعا کریں جو معراج سے لے کر اتوار تک تین دن اپ نے مسلسل یہ وظیفہ کرنا ہے اور اپ کا جو بھی مسئلہ ہوگا اللہ کے فضل و کرم سے انشاءاللہ تعالی ضرور حل ہو جائے گا اس کے بعد اپ نے ان چنوں کو بیگ میں ڈال کر کسی محفوظ جگہ پر رکھ لینا ہے کافی
2026-06-12 19:49:35
3
To see more videos from user @zahrasyed85, please go to the Tikwm
homepage.