@Special Person 🧑🦽:السلام علیکم ورحمۃ اللہ زاہد بھائی کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں میں ایک معذور بندہ ہوں اور میں الحمدللہ پڑھا لکھا بھی ہوں سکول میں ٹیچنگ کرتا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میرا آنے جانے کا بہت زیادہ خرچ ہوتا ہے کیونکہ میں خود سے آ جا نہیں سکتا تو اس وجہ سے میں آپ سے ریکویسٹ کرتا ہوں کہ مجھے الیکٹرک ویل چیئر کی بہت زیادہ ضرورت ہے اگر آپ مجھے یہ دلوا دیں تو آپ کی بہت زیادہ مہربانی ہوگی
2026-06-12 13:07:13
15
𝑮𝒎𝒂𝒊𝒍 ۔𝑩𝒖𝒚۔ 𝑺𝒆𝒍𝒍💸 :
پیاری مسکراہٹ ہے بھائ🥰
2026-07-23 20:32:52
4
💝DANISH.TANHA💔 :
Allah bless you my brother
2026-07-23 07:05:46
2
princedoll1416 :
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
2026-07-06 08:11:18
6
🥀🥀Qamar rajpot :
Mashallah so good brother
2026-06-26 05:53:38
1
Amjid Khan :
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے 💗💗💗💗💗
2026-07-06 10:02:48
4
Rai Hussain Bhatti♥️ :
Allah aapko ine kamon ka Ajay Dev bhai
2026-07-06 10:54:39
1
Qasim janjua :
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
2026-07-03 02:50:14
2
༺ᴍ ᴀᴍɪɴ༻ :
@Special Person 🧑🦽❤️🌹:@Special Person 🧑🦽:السلام علیکم ورحمۃ اللہ زاہد بھائی کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں میں ایک معذور بندہ ہوں اور میں الحمدللہ پڑھا لکھا بھی ہوں سکول میں ٹیچنگ کرتا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میرا آنے جانے کا بہت زیادہ خرچ ہوتا ہے کیونکہ میں خود سے آ جا نہیں سکتا تو اس وجہ سے میں آپ سے ریکویسٹ کرتا ہوں کہ مجھے الیکٹرک ویل چیئر کی بہت زیادہ ضرورت ہے اگر آپ مجھے یہ دلوا دیں تو آپ کی بہت زیادہ مہربانی ہوگی❤️❤️
2026-07-05 19:23:56
1
khan :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور کامیابیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
2026-06-30 11:15:22
1
Mera Sona 🌹share jaranwala🌹 :
❤️:اے باری تعالیٰ! ان کے اس جذبہِ خیر خواہی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ انہیں دنیا میں ❤️بھی عزت و سرفرازی عطا کر اور آخرت میں بھی ❤️اعلیٰ مقام عطا فرما۔
2026-07-03 06:33:05
2
Hamad makan :
Allah Paak aap ko ajr dy Bhai aameen🥰
2026-06-15 02:52:15
1
AbdurRasheed Buzbar :
ماشاءاللہ ♥️♥️♥️♥️♥️
2026-06-12 13:03:08
2
Humail. naeem. 786 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-06-12 14:50:07
1
Hafiz M Naeem Alam :
:اللّٰہ اکبر❤اللّٰہ اکبر❤بے شک وہی اللّٰہ پاک ہے جس نے اپنے حبیب صلی اللّہ علیہ وسلم کے اُمتیوں میں سےآپ کو راہِ انسانیت کی خدمت کے لیے چُنا ہے۔۔۔ اللّہ پاک آپ کو مزید استقامت دے۔ آمین۔ آپ زاہد بھای سچ میں آج کے دور میں با برکت ہستیوں حضرت عمر فاروق (رضی اللّہ عنہ)❤ اورحضرت عمر بن عبدالعزیز (رضی اللّٰہ عنہ)❤اور حضرت عثمان غني(رضی اللّٰہ عنہ) اور حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللّٰہ عنہ)اور حضرت علی (رضی اللّٰہ عنہ)کی یاد تازہ کر دیتے ہیں۔۔ اللّٰہ پاک آپ سے اور آپ کے والدین سے بے حد راضی ہو آمین۔۔ آمین۔❤❤❤❤❤
2026-06-13 16:38:06
1
🥀raja🥀804🥀king :
nice
2026-06-12 13:08:12
2
Dove :
اے باری تعالیٰ! ان کے اس جذبہِ خیر خواہی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ انہیں دنیا میں بھی عزت و سرفرازی عطا کر اور آخرت میں بھی اعلیٰ مقام عطا فرما۔
2026-06-14 05:01:27
3
Nani :
2026-06-13 01:37:35
1
A🫠J :
first comment 😘😘
2026-06-12 13:01:21
1
zainb406 :
good
2026-07-31 12:39:17
0
sudais khan :
عریبانانو دی،اللہ،ملشی😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-31 07:47:42
1
Churail :
Mashallah Mashallah Mashallah ❤️
2026-07-16 17:23:56
0
To see more videos from user @zahidfoundation, please go to the Tikwm
homepage.