میں آپ سب کا دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے اس محبت اور حوصلہ افزائی سے بھرپور کمنٹس دیے۔ خاص طور پر Asif صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے میرے گھر تشریف لا کر یہ پوڈکاسٹ ریکارڈ کیا۔
ہم سب ایک ہی مقصد کے لیے اکٹھے ہیں, اپنے واحد حقیقی خالق، اللہ تعالیٰ کو پہچاننا، اس کی اطاعت کرنا اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا۔
2026-06-13 08:46:36
104
Asghar Ali :
میں کسی جادو وغیرہ پر یقین نہیں رکھتا
2026-06-13 01:39:18
9
##AMAZON :
thank you Sir
2026-06-13 11:20:55
1
0.2🌼 :
Dr sufyan one of the most brilliant man in this feild both science n quran e pak
2026-06-13 01:36:54
51
Quran Tv :
ڈاکٹر سفیان صاحب ہمارے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک قیمتی تحفہ ہیں۔ اللہ ڈاکٹر صاحب کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-06-13 05:31:38
73
💯nawazist🤵ks💢 :
پہلی بار آصف جٹ کی کوئی پوڈکاسٹ اچھی لگی ہے!!
2026-06-13 01:14:30
61
Aftab Ahmed Malik :
ڈاکٹر سفیان صاحب ہمارے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک قیمتی تحفہ ہیں۔ اللہ ڈاکٹر صاحب کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-06-13 03:43:01
60
Abbas Jan Rahmat :
That's so knowledgeable of Dr Sufyan
2026-06-12 18:39:04
42
RJ.(___RF___) :
trust me . 50years any ke Baad koi acha jawab mela ...very good
2026-06-13 03:51:57
13
Unknown :
ایسے استاد قیمتی ہوتے ہیں ۔
ڈاکٹر سفیان صاحب کو اللّٰہ سلامت رکھے