@mpa.dr.muhammad.israr: معاون خصوصی وزیراعلی خیبرپختونخواہ ڈاکٹر محمد اسرار صافی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اور دیگر پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی جانب روانہ! بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے مطالبے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔ عوام کے مینڈیٹ، جمہوریت کے تحفظ اور سیاسی حقوق کی بحالی کے لیے یہ جدوجہد بھرپور انداز میں جاری رہے گی۔