@jaykayafridi: إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سابق سینیٹر الحاج تاج محمد کی شہادت کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭