@muhammadibrahim3360: #اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭 انتہائی دکھ اور درد کی خبر ہے کہ الحاج تاج محمد آفریدی روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے۔ دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ اپنی زندگی میں بہت کم لوگوں کی وفات پر اتنا دکھ اور درد محسوس ہوا ہے۔ سینیٹر صاحب بہت سے غریب، یتیم اور بے بس خاندانوں کے لیے سہارا اور وسیلہ تھے۔ اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین یا رب العالمین۔ #InnaLillahiWaInnaIlaihiRajiun #TajMuhammadAfridi #PrayForMaghfirah #RestInPeace