@filmmatika: #ลิป #ลิปสติก #sasi

ฟิล์มจะรีวิว
ฟิล์มจะรีวิว
Open In TikTok:
Region: TH
Friday 12 June 2026 13:15:02 GMT
8619
68
4
7

Music

Download

Comments

alisga778o
yongyong'z :
เบอร์ไหนคะในคริป
2026-06-12 15:56:00
0
pattrapornngamso2
เคร้กกก :
อยากได้09🥹🥹
2026-08-15 03:01:00
0
To see more videos from user @filmmatika, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*تحریر میں درد بول رہا ہے * *مطلبی دنیا* مطلبی ہے یہ دنیا، یہاں کون کسی کا ہوتا ہے دھوکہ وہی دیتے ہیں، جن پر بھروسہ ہوتا ہے یہاں رشتوں کی قیمت اب کچھ بھی نہیں رہی دل میں جو درد ہے، وہ کون دیکھتا ہے مطلب نکل جائے تو لوگ راستہ بدل لیتے ہیں کون گرا، کون تنہا رہا، یہ کون سوچتا ہے ہم نے تو ہر کسی کو اپنا سمجھا تھا دل سے پر یہاں ہر اپنا ہی وار کر جاتا ہے کوئی نہیں سنتا یہاں دل کی خاموش چیخیں سب کو اپنی خوشی سے مطلب ہے سچا انسان اس بھیڑ میں تنہا رہ جاتا ہے جھوٹا محفلوں میں ہنستا نظر آتا ہے زمانہ مطلبی ہے، سب جانتے ہیں پھر بھی ہم وفا کی امید لگائے بیٹھے ہیں یہاں چہروں پر کچھ اور، دلوں میں کچھ اور ہے ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک فریب ہوتا ہے جب تک تم سے کام ہے، تم خاص ہو مطلب نکل گیا تو تم بکواس ہو ہم نے وفا کی، انہوں نے جفا کی ہم نے دیا دل، انہوں نے دغا کی اس دنیا میں اب سچا پیار کہاں ہے ہر کوئی یہاں بس اپنے یار کا ہے اکیلے چلنا سیکھ لو، یہی بہتر ہے سہارا دینے والے ہی اکثر دھکا دیتے ہیں خود کو خود ہی سنبھالنا پڑتا ہے یہاں کوئی نہیں جو تمہیں گرنے سے بچائے یہ دنیا تماشہ ہے، تماشہ بن کر رہ جاؤ گے اگر سچے دل سے کسی کے ہو جاؤ گے لوگ مطلب کے لیے میٹھے بن جاتے ہیں اور مطلب نکلتے ہی کڑوے بن جاتے ہیں ہم تو سمجھتے تھے دنیا میں محبت باقی ہے پر یہاں تو ہر قدم پر بس نفرت باقی ہے خدا سے دعا ہے کہ دل پتھر کا دے دے اس مطلبی دنیا میں جینا آسان ہو جائے نہ کسی سے امید رکھو، نہ کسی سے گلا کرو اپنی دنیا خود بناؤ، خود میں جیا کرو یہی ہے حقیقت اس جہان کی یہاں ہر کوئی مطلبی، ہر کوئی بے وفا ہے پھر بھی دل ہے کہ مانتا نہیں ہر بار ٹوٹ کر بھی کسی کا ہو جاتا ہے کاش کوئی سمجھے اس دل کے درد کو اس مطلبی دنیا میں وفا کے مرض کو آخر میں بس یہی کہوں گا اے دوست خود سے پیار کرو، یہی سب سے بڑا سکھ ہے مطلبی دنیا سے کنارہ کر لو تنہائی میں ہی سہی، پر سکون سے جی لو

About