@maliknawabsherwaseer: لاہور: ملک نواب شیر وسیر (سینئر سیاستدان پنجاب) کی تیمارداری کے لیے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان ہسپتال پہنچے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ملک نواب شیر وسیر کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔🤲💞