@suno_newshd: بجٹ!بینک صارفین کی سُنی گئی اے ٹی ایم استعمال کرنے پر اب کتنے پیسے کٹیں گے؟ برتن بھی سستے،چھوٹے دوکانداروں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ #Budget2026 #BankingNews #ATMCharges #BankUsers #FinanceNews #TaxRelief #SmallBusinesses #Shopkeepers #EconomicUpdate #PakistanEconomy #Sunonewshd #foryou
پانچ فیملی ممبر چالیس ہزار میں کیسے گھر چلائیں وزیر خزانہ بجٹ بنا کر بتا دیں 😭😭😭😭😭😭
2026-06-12 15:53:06
52
Usman Hameed :
Fixed charges
300
400
600
Her bill pr kis lye?
2026-06-12 20:40:42
13
Muhammad Salman086 :
Property Tax kam hua k ni
2026-06-13 10:55:57
1
Sho :
:سات پرسنٹ کے لحاظ سے میری تنخواہ 2400 روپیہ پھڑ گئی ہے اب اس 2400 سے میں ایک ڈی ایچ اے میں پلاٹ اور ایک گھر خریدوں گا ایک گاڑی خریدوں گا اپنے بچے کو انٹرنیشنل سکول میں ایڈمیشن دلواؤں گا اور ایک اچھا مستقبل بناؤں گا شکریہ گورنمنٹ۔۔۔۔
2026-06-13 01:13:22
11
Mubashir Malik :
سات پرسنٹ کے لحاظ سے میری تنخواہ 2400 روپیہ پھڑ گئی ہے اب اس 2400 سے میں ایک ڈی ایچ اے میں پلاٹ اور ایک گھر خریدوں گا ایک گاڑی خریدوں گا اپنے بچے کو انٹرنیشنل سکول میں ایڈمیشن دلواؤں گا اور ایک اچھا مستقبل بناؤں گا شکریہ گورنمنٹ۔۔۔۔
2026-06-13 10:56:40
2
Zain :
:بڑ ا افسوس ہوا مہنگائی 200 % اور تنخواہ 7% اضافہ اندھیر نگری چوپٹ راج
2026-06-12 15:46:52
23
Sheikh Tariq Imtiaz :
پچیس ہزار الگ ؟
ایک فیصد الگ ؟
2026-06-12 20:41:07
5
Nawab sb :
جب نیا بجٹ اتا ہے تو اس میں ٹیکس ہر چیز پہ لگا دیتے ہیں عوام کو کیا فائدہ مہنگائی بڑھ جاتی ہے جو سیلری ہے اس کو نہیں بڑھاتے اگر حکومت بڑھا دے
تو جہاں کوئی ملازمت پرائیویٹ کر رہا ہوتا ہے اس کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا کیونکہ کمپنیوں میں تنہائی نہیں بڑھتی اور جو چیک کرنے اتے ہیں کتنا بڑی کہ نہیں وہ خود پیسے لے کر چلے جاتے ہیں تو تنہا کیسے بڑھے گی غریب عوام دن بدن غریب ہوتی جا رہی ہے
2026-06-12 14:55:03
11
M Umair :
چھوٹے دکاندار ٹیکس کے دائرے میں نہیں ھیں سبحآن اللہ۔۔۔تو اورنگزیب صاحب یہ جو 5. % ہر بل پر فائلر سے اور 2.5 % نان فائلر سے کاٹتے ھیں یہ کس چیز کا نندرہ ھے۔
2026-06-12 18:06:53
15
sheeبa :
sur charge Ka kya mtlb
2026-06-12 15:26:40
7
Rabia Shaheen :
srf 7 persent??? 2500??? bs
2026-06-13 09:11:49
0
NAD :
shame shame shame
2026-06-12 19:49:27
4
Adil Malik :
25k tax نامنظور نامنظور
2026-06-13 04:50:02
2
😢🥺 Don't Love please 🥺😢 :
25k tax نامنظور نامنظور
2026-06-13 05:57:33
2
Zafar Naveed :
چھوٹے دکاندار ٹیکس کے دائرے میں نہیں ھیں سبحآن اللہ۔۔۔تو اورنگزیب صاحب یہ جو 5. % ہر بل پر فائلر سے اور 2.5 % نان فائلر سے کاٹتے ھیں یہ کس چیز کا نندرہ ھے۔
2026-06-12 17:27:13
4
SMS FAST FOOD :
na manzor hum say kesi nay nai poucha
2026-06-13 10:25:01
0
Ruko Sports🇪🇦🇨🇮🇵🇰🇦🇪 :
na manzoor
2026-06-13 13:24:46
0
Farm perfect 🐄 :
go nawaz go kn bol raha 😃
2026-06-13 07:03:27
6
: آرائیں محکمہ :
y Ai hy😂
2026-06-12 23:36:55
0
Ghulam dastgir691 :
2026-06-13 05:57:24
0
شاہ ہزارہ :
پوری ویڈیو میں نے دیکھی ہے اس میں میں نے ایک ہی چیز سنی ہے 2370 بار ٹیکس کا نام لیا گیا ٹیکس یہ کیا ٹیکس وہ کیا ٹیکس لگا ٹیکس ادھر ڈے گا ٹیکس وہ دے گا ٹیکس یہ کرے گا ٹیکس وہ کرے گا تو بجٹ کا نام رکھ لینا تھا جون ٹیکس بجٹ
2026-06-13 17:40:09
0
Murshad Baba 512110 :
tax bus tax
2026-06-12 21:22:59
0
rejected :
laam laam
2026-06-13 05:13:38
0
alikhan333 :
کیا واقعی؟
2026-06-12 14:58:00
0
To see more videos from user @suno_newshd, please go to the Tikwm
homepage.