@jasimadnan5: #روڈ ایکسیڈنٹ۔۔! بہاولپور :اڈا 13سولنگ یزمان روڈ موٹر سائیکل ون ٹو فائو نمبر BGN-1835 پر سوار دو لڑکے بہاولپور سے یزمان کی طرف جا رہے تھے کہ ٹرالر نمبرTLE-918 سے ہٹ ہوئے اندرونی چوٹوں کی باعث ایک لڑکا موقع پر جان بحق ہو گیا جبکہ دوسرا موٹر سائیکل سوار محفوظ رہا