@haiderhotianp: نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی جنگ نے پورے صوبے کو اپنی لپیٹ میں لیا، مگر عوام کی قربانیوں، مذاکرات اور اعتماد کی بدولت دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہوا۔ اے پی ایس سانحہ کے بعد قومی توجہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پر رہی، لیکن 2018ء کے بعد کے حالات سب کے سامنے ہیں۔ #AmeerHaiderKhanHoti #ANP #PTI #ImranKhan