@stfnieaurelia: this song really GOT me 🧎🏻‍♀️‍➡️🧎🏻‍♀️‍➡️ #less #oliviarodrigo #album #fyp

Stefanie Aurelia
Stefanie Aurelia
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 12 June 2026 14:56:55 GMT
8327
230
1
76

Music

Download

Comments

lillyxoxo707
Lilly :
Heyy would anyone mind having a look at my new edit to this song? 🩷🩷🩷
2026-06-12 15:15:15
1
To see more videos from user @stfnieaurelia, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دلدار من ، میرے محترم !!! ‎پوری دنیا کے لئے آپ ایک شخص ہیں لیکن میرے لئے آپ وہ ٹھنڈی چھاؤں ہیں جہاں میرا سکون موجود ہے ---  ‎ ‎~ہم اس مقام پہ آگئے ہیں جہاں  ‎دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے !! ‎ ‎خوبصورت آنکھوں کے سپنے تعبیر کا شرف پائیں ،  سکون کی گھڑیاں آپ کا مقدر ہوں  ‎اور محبت ہمیشہ آپ  پہ مہربان رہے _____آمین  ‎         🌝🦋🌷🌿 دنیا کی تمام خوبصورت اور سریلی آوازیں ایک طرف لیکن آپ کی زبان سے نکلا ہوا ایک لفظ میرے لیے سب سے قیمتی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ آپ کی آواز میں وہ جادو ہے جو روح کو سکون دیتا ہے۔ جب آپ بولتے ہیں تو دل چاہتا ہے بس سنتے ہی جائیں۔ میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی آپ کی رضا اور آپ کا ساتھ پانا ہے۔ میں اپنی تمام خوشیاں اور کائنات کے سارے ترانے آپ کے ایک اشارے پر قربان کرنے کو تیار ہوں۔ آپ کی ایک مسکراہٹ اور ایک جی
دلدار من ، میرے محترم !!! ‎پوری دنیا کے لئے آپ ایک شخص ہیں لیکن میرے لئے آپ وہ ٹھنڈی چھاؤں ہیں جہاں میرا سکون موجود ہے --- ‎ ‎~ہم اس مقام پہ آگئے ہیں جہاں ‎دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے !! ‎ ‎خوبصورت آنکھوں کے سپنے تعبیر کا شرف پائیں ،  سکون کی گھڑیاں آپ کا مقدر ہوں ‎اور محبت ہمیشہ آپ  پہ مہربان رہے _____آمین ‎         🌝🦋🌷🌿 دنیا کی تمام خوبصورت اور سریلی آوازیں ایک طرف لیکن آپ کی زبان سے نکلا ہوا ایک لفظ میرے لیے سب سے قیمتی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ آپ کی آواز میں وہ جادو ہے جو روح کو سکون دیتا ہے۔ جب آپ بولتے ہیں تو دل چاہتا ہے بس سنتے ہی جائیں۔ میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی آپ کی رضا اور آپ کا ساتھ پانا ہے۔ میں اپنی تمام خوشیاں اور کائنات کے سارے ترانے آپ کے ایک اشارے پر قربان کرنے کو تیار ہوں۔ آپ کی ایک مسکراہٹ اور ایک جی" میرے لیے پوری دنیا سے بڑھ کر ہے۔ محبت میں انسان سب کچھ وار دیتا ہے، اور میرا سب کچھ تو بس آپ ہی ہیں۔ آپ کی آواز میرے دل کی دھڑکنوں کو ترتیب دیتی ہے۔ اس پیار بھرے رشتے میں آپ کی اہمیت لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ اللہ ہمیں ہمیشہ یوں ہی ایک دوسرے کا ساتھ نصیب فرمائے(آمین) #foryoupage

About