@zouq.e.iishq.official: یک طرفہ محبت ان قبروں کی مانند ہے جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا یک طرفہ محبت بندے کو"گال" کے رکھ دیتی ہے۔ یک طرفہ محبت کا اسیر ایسی بھاری زنجیروں میں جکڑا ہوتا ہے کہ دائرہِ تصور محبوب سے ایک قدم بھی باہر نہیں نکال سکتا۔ وہ اپنی محبت کا کھل کے اظہار بھی نہیں کر سکتا اور سکوت بھی اس کے لیے جان لیوا ہوتا ہےوہ ہمت کر کے بالفرض "مراد" تک پہنچ بھی جاۓ تو منشا کے اظہار میں ہونٹ کپکپانے لگتے ہیں لب خاموش سوالی بن جاتے ہیں۔ وہ منہ میں زباں تو رکھتا ہے مگر گویائ کی سکت کھو بیٹھتا ہے اظہار کے سارے لفظ گلے میں اٹک کے رہ جاتے ہیں۔ وہ عقل والوں کے لیے مذاق بن کےرہ جاتا ہے اس لیے کہ سیانوں کے ہزار سمجھانے سے بھی اس کے پلے "ککھ" نہیں پڑتا کیوں کہ وہ معذور ہوتا ہے عقل کی بولی اسے سمجھ نہیں آتی ـ اسے تو کوئ عشق کا سبق پڑھاۓیا کسی شاعر کی غزل سناۓ تو اس کے دل کو چین پڑتا ہے من کوقراراور روح کو ٹھنڈک ملتی ہے۔ اسے ہجوم اچھا نہیں لگتابلکہ اسے توخود سے بھی تنہائ میں ڈر لگتا ہے۔ وہ خود سے سوال کرتا ہے اور خود ہی خود کو جواب دیتا ہے خود کلامی کی نشیلی ناگن مبتلا کےوجود کو ڈسنے لگتی ہےاور وہ اپنا وجود خود پہ بھاری محسوس کرتا ہے۔ اسے اپنی روح پردیسی لگتی ہے اس اذیت سے دوچار ہونے والے کو محبت کھارا پانی لگتی ہے اور شہد بھی کڑوا لگتاہے المختصر یہ ایسےاجاڑتی ہے کہ بندہ پوری حیاتی "ساوا" نہیں ہو پاتا۔۔۔۔۔ #zouqeishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp

Zoque-e-iishq Official
Zoque-e-iishq Official
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 12 June 2026 15:01:16 GMT
28164
1485
18
304

Music

Download

Comments

user7800104097350
user7800104097350 :
hmm
2026-06-14 19:46:44
0
shebaz970
Shabaz Qureshi :
right
2026-06-13 15:56:18
0
talha_ceo_786
Talha_786 :
beshak.🌹
2026-06-13 08:58:51
0
rabia_saeedofficial
🖤 𝑅𝒶𝒷𝒾𝒶 𝒮𝒶𝑒𝑒𝒹 🖤 :
right 💯🥺💔
2026-06-13 10:39:17
0
mudassarimran90
🥀 کہانی ختم ، یادیں باقی 🥀 :
چناؤ اُس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کر سکے جو تمہارے دل میں اٹھنے والے ہر طوفان کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہو جو تمہاری خاموشیوں کی زبان جانتا ہو اور تمہاری آنکھوں میں چھپے ہوئے درد کو لفظوں کے بغیر پڑھ لیتا ہو ایسا شخص جو تمہارے بدلتے ہوئے رویوں سے گھبرائے نہیں بلکہ ان کے پیچھے چھپی تھکن پریشانی اور بے چینی کو محسوس کر سکے زندگی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی کبھی دل بہاروں سے بھر جاتا ہے اور کبھی اندر خزاں اتر آتی ہے ایسے وقت میں ہر کوئی ساتھ نہیں دیتا بہت سے لوگ تمہاری مسکراہٹوں کے ساتھی بنتے ہیں مگر تمہارے آنسوؤں کے نہیں اس لیے اپنی محبت اُس شخص کے نام کرنا جو تمہارے اچھے دنوں سے زیادہ تمہارے مشکل دنوں میں تمہارا ہاتھ تھامے جو تمہارے لہجے کی تلخی سے ناراض ہونے کے بجائے یہ سوچے کہ شاید آج تمہارا دل بہت زیادہ تھکا ہوا ہے محبت صرف خوبصورت لفظوں لمبی باتوں اور خوشگوار لمحوں کا نام نہیں محبت تو وہ احساس ہے جو انسان کو ہر حال میں قبول کرنا سکھاتا ہے وہ شخص جو تمہاری کمزوریوں کو دیکھ کر تم سے دور نہ ہو بلکہ تمہارے لیے اور زیادہ نرم ہو جائے وہی حقیقت میں تمہاری محبت کا حقدار ہے جو تمہارے بکھرے ہوئے جذبات کو سمیٹنے کی کوشش کرے جو تمہارے اندر کے شور کو سن سکے جو تمہارے غصے میں بھی تمہاری محبت تلاش کر لے ایسا انسان بہت نایاب ہوتا ہے جو یہ جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے تمہاری خاموشی بے رخی نہیں بلکہ دل کی اُلجھن ہے اور تمہاری بے چینی محبت کی کمی نہیں بلکہ زندگی کی آزمائشوں کا بوجھ ہے وہ تمہیں بدلنے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ تمہیں سمجھنے کی کوشش کرتا ہے وہ تمہاری ذات کے ہر رنگ کو قبول کرتا ہے چاہے وہ خوشیوں کا رنگ ہو یا اداسی کا اگر کبھی تمہیں ایسا شخص مل جائے تو اُسے اپنی دعاؤں میں ہمیشہ شامل رکھنا کیونکہ ایسے لوگ قسمت والوں کو نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو تمہارے دل کے اندھیروں میں چراغ بن جائیں جو تمہارے آنسوؤں کو اپنی دعا بنا لیں جو تمہارے زخموں پر محبت کے نرم لمس رکھ دیں کیونکہ سچی محبت وہ نہیں جو صرف تمہارے بہترین دنوں میں تمہارے ساتھ رہے سچی محبت تو وہ ہے جو تمہارے بدترین دنوں میں بھی تمہیں چھوڑنے کا خیال تک نہ کرے اور یقین مانو دنیا کی سب سے خوبصورت محبت وہی ہوتی ہے جہاں ایک شخص تمہیں تمہارے ہر روپ کے ساتھ قبول کر لے تمہارے ہر موسم سے محبت کرے تمہارے ہر درد کو اپنا درد سمجھے اور ہر بار یہی کہے کہ میں تمہیں صرف تمہاری مسکراہٹوں سے نہیں تمہاری اداسیوں سے بھی محبت کرتا ہوں ❤️🫂😭
2026-06-13 10:35:01
0
hamza.khan1322
hamza khan :
Hamz khan ❤️‍🩹:کبھی کبھی زندگی میں ایسے رشتے بھی سامنے آتے ہیں جنہیں ہم اپنی پوری ذات، اپنی خوشیاں اور اپنی خواہشات قربان کر کے تھامنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم خود کو توڑ کر، اپنے دل کی آواز کو دبا کر صرف اس امید پر جیتے ہیں کہ شاید یہ رشتہ کبھی نہ ٹوٹے، شاید سامنے والا شخص ہماری قدر سمجھ لے۔ لیکن وقت یہ سکھاتا ہے کہ ہر کوشش محبت کو بچا نہیں سکتی۔ کچھ لوگ ہمارے کتنا بھی قریب کیوں نہ ہوں، وہ ایک دن چلے ہی جاتے ہیں۔ اور ہم پیچھے صرف خالی ہاتھ اور ٹوٹا ہوا دل لے کر رہ جاتے ہیں۔ یہ درد اس وقت اور بھی گہرا ہو جاتا ہے جب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہم نے خود کو قربان کیا لیکن بدلے میں صرف دوری ملی۔ زندگی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ہر تعلق ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا، کچھ رشتے صرف یاد بننے کے لیے ہوتے ہیں، ساتھ نبھانے کے لیے نہیں۔
2026-06-12 19:10:02
0
alishakhan4888
ODASS ZINDAGI 💔😭🥀*(🥀,)* :
right 😭😭😭
2026-06-12 18:10:31
0
ayeshaayesha0840
🖤Ayeشa🖤 :
right 💯🥀😔
2026-06-12 15:06:40
0
jannikijani
N♥️S :
yes 💯 see ha ya bt
2026-06-12 15:05:55
0
khan.shb773
♥️~Khan Shb~♥️ :
😳😳😳
2026-06-13 15:02:41
0
rizwan03183
Muhammad Rizwan :
❤️❤️❤️
2026-06-13 11:44:21
0
abdullah.jutt.12340
Abdullah jutt 1234 :
😭😭😭😭😭
2026-06-13 07:26:51
0
love.pakistan239
Love Pakistan :
❤️❤️❤️
2026-06-13 05:09:02
0
farman.pardesi20
dildar :
💓💓💓
2026-06-12 16:27:45
0
k.k.jaan..15
(((.k💞k.))) :
😢
2026-06-12 16:21:28
0
meer.alon
𝕄𝔼𝔼ℝ | 31.12.1996 :
🥺💔
2026-06-12 15:37:08
0
ume_rsandhuinsta
@Umer Sandhu❤️ :
😳😳😳
2026-06-12 15:10:51
0
saqlain.khan448
Saqlain Khan :
👍👍👍
2026-06-13 18:49:16
0
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About