ذمہ داری کا نام بن جاتا ہے بچپن اس کے حصے میں بھی اتا ہے مگر اکثر مکمل نہیں اتا جب دوسرے بچے اپنی خواہشات گنتے ہیں تو وہ گھر کے حالات سمجھنے لگتا ہے جب باقی لوگ خواب دیکھ رہے ہوتے ہیں تو وہ ان خوابوں کی قیمت کا حساب لگا رہا ہوتا ہے وہ اپنی بہت سی خواہشات خاموشی سے دل میں دفن کر رہا ہوتا ہے کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ گھر کی ضرورت اس کی خواہش سے بڑی ہے ماں باپ کی امیدیں بہن بھائیوں کی ضرورتیں اور مستقبل کی فکریں اہستہ اہستہ اس کے کندھوں پر ا بیٹھتی ہے کسی نے اس سے یہ نہیں پوچھا کہ وہ تھکا ہوا ہے کہ نہیں کیونکہ سب کو یقین ہوتا ہے کہ بڑا بیٹا سنبھال لے گا نا اور وہ باقی سنبھال لیتا ہے اپنے خوابوں کی قیمت پر اپنی نیندوں کی قیمت پر اپنی خوشیوں کی قیمت پر وہ گھر میں سب کے لیے مضبوط نظر اتا ہے لیکن اکثر اس کے اپنے دکھوں کا کوئی گواہ نہیں ہوتا جب وہ خاموش ہوتا ہے تو لوگ سمجھتے ہیں کہ سب ٹھیک ہے حالانکہ کبھی کبھی اس کی خاموشی کے پیچھے سینکڑوں فقرے اور ہزاروں ادھور خواب چھپے ہوتے ہیں گھر کا بڑا بیٹا اکثر تعریف نہیں مانگتا نہ ہی شہباز شریف چاہتا ہے وہ صرف اتنا چاہتا ہے کہ کوئی اسے ایک بار پوچھ لے تم واقعی کیسے ہو کیونکہ جو شخص سب کا سہارا بنتا ہے اسے کبھی نہ کبھی کسی سہارے کی ضرورت ہوتی ہے یاد رکھیے گھر کی سب سے مضبوط دیوار بھی کبھی کبھی تھک جاتی ہے اور گھر کا بڑا بیٹا اخر ایک انسانی ہوتا ہے اور بیٹا ہوتا ہے گھر کا بڑا بیٹا صرف بند نہیں ہوتا بلکہ ایک ذمہ داری کا نام بن جاتا ہے
2026-06-12 15:56:23
1
ali :
❤️
2026-06-15 18:55:22
0
Tanveer Ali :
very have the truth 💞
2026-06-15 18:29:39
0
Abdullah King :
right 👍 mara bata bhi ❤️👍
2026-06-15 12:56:38
0
God bless you 💕😇 :
both achy God bless you 💕
2026-06-12 18:07:58
0
Shehroz Ansari :
allaha pak ap ki mushqal be door kare agar hum ke like ha to humee ba apne dukh soone kare hum ap ka Behan our Bhai ha
2026-06-19 11:01:18
0
Ch.Nasir :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-16 09:55:41
1
Ch.Nasir :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-16 09:55:45
1
Ahsan Achakzai :
😳😳😳
2026-06-19 10:21:12
0
Ch.Nasir :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-16 09:55:50
1
Azam Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-12 16:39:21
0
To see more videos from user @dr.nazishaffan, please go to the Tikwm
homepage.