@dk61764: #creatorsearchinsights

DK WATER 03003866466
DK WATER 03003866466
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 June 2026 15:18:09 GMT
1711
154
5
8

Music

Download

Comments

sabghat.ullah.kha3
༄ᶦᶰᵈ᭄ʟѧʟѧ࿐ :
ماشاءاللہ🥰
2026-06-12 15:32:02
1
abdul.rauf14
Abdul Rauf :
❤️❤️❤️
2026-06-13 09:49:32
1
user8630079345291
ivan :
💋💋💋
2026-06-12 16:45:01
1
najeb.khan410
najeb khan :
🥰🥰🥰
2026-06-12 15:28:33
1
user7734922217731
user7734922217731 :
❤️❤️❤️
2026-06-14 22:27:02
1
To see more videos from user @dk61764, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ وہ سٹیج ہے جہاں انسان زندہ لاش بن جاتاہے  سب کچھ سامنے ہے... مگر آنکھیں بند۔ سب سمجھ آ رہا ہے...مگر دل بےوقوف یہ
یہ وہ سٹیج ہے جہاں انسان زندہ لاش بن جاتاہے سب کچھ سامنے ہے... مگر آنکھیں بند۔ سب سمجھ آ رہا ہے...مگر دل بےوقوف یہ "دل نہیں مانتا" کا مرض... کینسر سے زیادہ خطرناک ہے "محسوس ہو جانے کے بعد بھی دل کیوں نہیں مانتا؟ کیونکہ دل امید کا بھوکا ہوتا ہے عقل ثبوت مانگتی ہے... دل بہانے۔ اس نے کل میسج لیٹ کیا... دل کہتا ہے مصروف ہو گا۔ اس نے بات کرنا کم کر دی... دل کہتا ہے پریشان ہو گا۔ اس کی آنکھوں میں وہ چمک نہیں رہی..دل کہتا ہے تھکا ہوا ہو گا۔ مجھے سب محسوس ہو رہا ہے . کہ وہ بدل گیا ہے۔ مگر دل... وہ کمینہ ابھی بھی پرانے "وہ" کو ڈھونڈ رہا ہے۔ جو اب رہا ہی نہیں کیونکہ تسلیم کرنا... مرنے کے برابر ہے۔ جب تک دل نہ مانے...کہانی زندہ رہتی ہے۔ جس دن مان لیا کہ "اب وہ میرا نہیں رہا"...اس دن جنازہ نکل جاتا ہے۔ اور کون اپنے ہاتھوں سے اپنی محبت کا جنازہ پڑھنا چاہتا ہے؟ اسی لیے میں "محسوس" کر کے بھی انجان بنتی ہوں۔ درد سہتی ہوں... مگر سچ نہیں سہتی کیونکہ سچ... وہ آخری کیل ہے میرے تابوت میں کیونکہ میں نے اپنی جگہ اس کے دل میں دیکھی تھی... اپنی آنکھوں سے نہیں، اس کی آنکھوں سے۔ پہلے وہ مجھے دیکھتا تھا تو آنکھیں بولتی تھیں۔ اب وہ دیکھتا ہے تو آنکھیں چراتا ہے۔ پہلے میرا نام سن کر مسکراتا تھا..اب سن کر موضوع بدل دیتا ہے فرق صاف ہے دن اور رات جیسا فرق۔ مگر میں رات کو بھی دن کہہ رہی ہو... کیونکہ اندھیرے سے ڈر لگتا ہے۔ تو اب کیا کرے؟ دل کی ماننا بند کرو۔ دماغ کی سنو... وہ بے رحم سہی، مگر سچا ہے۔ جس دل میں میری جگہ نہیں رہی... اس دل کے دروازے پر بھیک مانگنا چھوڑ دو کیونکہ محبت بھیک میں نہیں ملتی... اور عزت رونے سے نہیں ملتی۔ اٹھو۔ خود کو دیکھو۔ میں وہی ہو جس کے لیے کبھی اس کی آنکھوں میں دنیا بسی تھی۔ اگر آج وہاں میں نہیں ہو... تو مسئلہ مجھ میں نہیں، اس کی نظر میں ہے۔ اور اندھوں کے شہر میں آئینے نہیں بیچتے اللہ مجھے اتنا مضبوط کر دے کہ میں سچ تسلیم کر سکو۔ اور اتنا نرم دل رکھے کہ میں کسی کا دل نہ توڑو... جیسے میرا ٹوٹا ہے۔ یا تو وہ واپس پلٹ آئے... پرانی جگہ کے ساتھ۔ یا میرا دل مان جائے... کہ اب جانے کا وقت ہے جس جگہ سے مجھے ہٹا دیا گیا ہو... وہاں زبردستی بیٹھنے سے ذلت ملتی ہے، محبت نہیں۔ محسوس ہو گیا ہے نا؟ بس اب تسلیم بھی کر لو۔ کیونکہ "دل نہیں مانتا" کہہ کر...میں صرف خود کو دھوکہ دے رہی ہو اور خود سے بڑا دھوکہ... کوئی نہیں ہوتا۔ #viwesproblem #unfreezmyaccuont

About