@syeda._.zahra4: میں جانتی تھی کہ تم کبھی میرے نہیں ہو سکتے، ہمارے راستے شروع سے ہی الگ تھے ، ہماری منزلیں ایک جیسی نہیں تھیں ، پھر بھی نا جانے کیوں میں نے تم سے محبت کر لی، شاید دل کو حقیقت سے زیادہ تمہاری موجودگی عزیز تھی، شاید مجھے یہ گمان تھا کہ احساسات فاصلے مٹا دیتے ہیں ، مگر ایسا نہیں ہوا۔💔 #fyp #molaabbas #imammahdi #shia #unfrezzmyaccount