@fcamp_98: وفاقی حکومت ملازمین، مسلح افواج اور پنشنرز کے لیے بجٹ 2026-27 ریلیف پیکج ✅ نئے پے اسکیلز 2026 متعارف کرائے جائیں گے — جس میں ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022 (15%) اور 2025 (10%) کو بنیادی تنخواہ میں ضم کیا جائے گا۔ ✅ تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو رننگ بیسک پے پر 7% ایڈہاک ریلیف الاؤنس (ARA) دیا جائے گا۔ ✅ ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس 2026 بیسک پے کا 15% — BPS-1 تا 22 کے ملازمین کو ملے گا۔ ✅ کنویینس الاؤنس میں موجودہ رقم سے 50% اضافہ کیا جائے گا۔ ✅ سول آرمڈ فورسز کے لیے کانسٹینٹ اٹینڈنٹ الاؤنس 7,000 روپے سے بڑھا کر 30,000 روپے کر دیا گیا۔ ✅ کیبنٹ ڈویژن کے افسران/عملے کی اسپیشل پے 6,000 روپے سے بڑھا کر 20,000 روپے فی ماہ کر دی گئی۔ ✅ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس (NH&MP) کے BPS-1 تا 22 ملازمین کا اسپیشل الاؤنس 10% سے بڑھا کر 50% کر دیا گیا۔ ✅ اسپیشل کنویینس الاؤنس 6,000 روپے سے بڑھا کر 10,000 روپے کر دیا گیا۔ ✅ تمام پنشنرز کی بیس لائن پنشن میں 7% اضافہ کیا جائے گا۔ یہ تمام ریلیف اقدامات یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گے۔ #fypシ゚viral #fypシ #tiktokviral #budget #newstiktok
وفاقی بجٹ 2026-27 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کیا گیا اضافہ انتہائی ناکافی اور مایوس کن ہے۔ موجودہ مہنگائی، بجلی، گیس، پٹرول اور روزمرہ استعمال کی اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر تنخواہوں میں کم از کم 50 فیصد اضافہ کیا جانا چاہیے تھا۔ صرف 7 فیصد اضافہ ملازمین کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے اور اس سے ان کی معاشی مشکلات میں کوئی خاطر خواہ کمی نہیں آئے گی۔
ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام ایڈہاک ریلیف الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ (Basic Pay) میں ضم کیا جائے تاکہ ملازمین کو مستقل فائدہ حاصل ہو اور مستقبل کے الاؤنسز اور مراعات کا حساب بھی بہتر بنیادوں پر ہو۔ سرکاری ملازمین ریاست کا اہم ستون ہیں، لہٰذا ان کو حقیقی ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری ہے
2026-06-13 09:42:15
15
Aryan_Fouji :
or jo 2023 ka bhrti h
2026-06-13 12:19:13
1
Adîl khãñ :
ya fake ha yar
2026-06-13 12:01:08
1
Imran Siddiqi :
pension main 7 percent izafa mazaq hay
2026-06-13 11:37:54
1
Saddam Hussain :
fake hy
2026-06-13 09:44:46
1
tippurana :
fake
2026-06-13 11:15:56
1
Military ⚔️ Boy🇵🇰 :
Ye Govt ko pata hai kia🤔
2026-06-13 09:25:06
3
Rana 🇵🇰♥️ :
Fake
2026-06-13 08:35:07
1
cutefojji9931 :
bro ya kis na kha ha or apko kis na kha ha g
2026-06-13 11:36:50
1
Muhammad Asif :
film Hy sb
2026-06-12 18:17:29
1
T A Y Y A B :
fake
2026-06-13 06:23:41
1
Mian Shehryar :
یہ تو صرف وفاقی ملازمین کے لئے ہے صوبائی کے لئے تھوڑی ہے
2026-06-13 13:17:36
0
khurshii :
disparity allowance 2022 k basic py milyga????
2026-06-13 10:38:18
1
Saddam Hussain :
nhe bhai
2026-06-13 09:46:09
1
cutefojji9931 :
kia ya real ha to jis ki basic 20 ha to us ki pay ma kitna izafa ho ga phr mujhy to ya fake lag rha ha g kal mana pora bujet suna ha ua ma to koi isa elan ni huwa agr ya bat such ha to btao mujhy kaisy
2026-06-13 10:45:16
1
MUSAWIR MANI :
یار حکومت پاگل ہے کیا جو اتنا بجٹ سول ملازمین کو دیگی یہ 97 فیصد بنتا ہے یار خدا کا خوف کرو
2026-06-13 10:45:21
1
swati 1254 :
jhot
2026-06-13 09:25:01
1
Geo Baba :
bakwas ha sab kuch
2026-06-13 09:59:25
1
cutefojji9931 :
wasy huwa bi to oficer ka ho ga
2026-06-13 10:46:44
1
MIRZA KING :
fake ha brother badget may tu sirf 7% mila ha
2026-06-13 11:54:54
1
W@§££M✌️✌️✌️ :
aor soba ko khuch b ni
2026-06-13 10:33:03
1
khan g :
bahi jan sb joht ha Jo hona ta wo ho gya ha
2026-06-13 08:43:46
2
KHANJI :
aur ye izafa b sath sath tax mai wapas lia jaega, technalogia
2026-06-13 10:07:40
1
️🇵🇰 :
armed forces ka phr kuch ni huwa
2026-06-13 11:24:40
1
dani cheena 29 :
fak ha
2026-06-13 12:32:49
1
To see more videos from user @fcamp_98, please go to the Tikwm
homepage.