حضرت ابوبکر صدیق کا خطبہ جو انہوں نے نبی پاک کی وفات پر دیا تھا: جو شخص محمد ﷺ کی عبادت کرتا تھا، وہ جان لے کہ محمد ﷺ وفات پا گئے ہیں۔ اور جو اللہ کی عبادت کرتا ہے، تو اللہ ہمیشہ زندہ ہے، کبھی نہیں مرے گا۔ انہوں نے قرآن کی یہ آیت پڑھی۔ محمد ﷺ تو صرف ایک رسول ہیں، اُن سے پہلے بھی بہت سے رسول گزر چکے ہیں…”
— سورۃ آلِ عمران 3:144
2026-06-14 07:53:39
15
Asad Malik :
کلام زبردست لیکن یہ حرکتیں کیا کررہے
2026-07-17 13:28:57
11
Muhammad Faheem Raza🤍 :
masallah ap ka grahana bi nak or ap bi masallah ❤️
2026-07-30 17:58:49
0
Nouman Qureshi :
2026-06-12 18:00:46
18
Muhammad Erzam :
ye Kya tha?
2026-06-13 05:01:44
6
mahar Zohaib.786 :
2026-07-16 03:38:30
2
Sheikh Irfan :
ماشاءاللہ جی آللہ تعالیٰ صحت اور تندرستی عطاء فرمائے آمین