@rizwanyaqoob90: سانحہ مری / سوتری وٹ ملتان 💔 ایک ہی گھر کے 10 افراد زندہ جل کر خاک ہوگئے۔ آخر کب تک انسانی جانیں اس طرح بے وقعت سمجھی جاتی رہیں گی؟ اس دردناک سانحے نے کئی سوالات چھوڑ دیے ہیں۔ 🥹 #سانحہ_مری #ملتان #Pakistan #JusticeForVictims #ViralVideo