بچپن میں یہ نعت بہت سنتا تھا مطلب آج سمجھ آیا اردو کے ٹائٹل سے
2026-06-13 03:02:46
331
irfan :
شاعر کا نام غلط ہے یہ نعت فارسی کے مشہور شاعر جامی کی ھے جن کا دور تقریباً 700برس پہلے ہے یہ نعت بی اے کی فارسی کی کتاب میں شامل تھی
2026-06-13 08:09:40
72
Frazi :
امِّحبیبہ پاکستان کی ممتاز اور سینئر نعت خواں ہیں جنہوں نے کئی دہائیوں تک اپنی پُرسوز اور دل نشین آواز کے ذریعے نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کی خدمت کی ہے۔ کراچی میں پیدا ہونے والی امِّحبیبہ نے کم عمری میں نعت خوانی کا آغاز کیا اور بعد ازاں اپنی منفرد طرزِ ادا، شستہ تلفظ اور روحانی کیفیت سے دنیا بھر میں پہچان حاصل کی۔ ان کی آواز میں ایسی مٹھاس، وقار اور سوز ہے جو سننے والوں کے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کر دیتی ہے۔ انہوں نے پاکستان اور بیرونِ ملک بے شمار محافلِ نعت میں شرکت کی اور اپنی خدمات کے اعتراف میں صدارتی اعزاز پرائڈ آف پرفارمنس بھی حاصل کیا۔ ان کی مشہور نعتوں میں “جب زبان پر محمد ﷺ کا نام آتا ہے”، “کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر” اور “میری جانب بھی ہو ایک نگاہِ کرم” شامل ہیں، جو آج بھی عقیدت کے ساتھ سنی جاتی ہیں۔
2026-06-13 01:24:44
109
🎀 𝒢𝒽𝒶𝓏𝒾𝓁 𝒜𝒷𝒷𝒶𝓈 :
مسجد نبوی بننے والی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں یہ نعت چلتی تھی ۔کتنا خوبصورت ٹائم تھا 🥹
2026-06-15 07:31:30
101
Markhor :
اللہ کتنا سکون تھا کتنی برکت تھی کتنے خوش تھے ١٩٩٥
2026-06-14 08:55:29
58
🖤 🔥 :
Plz i want to download it
2026-06-13 10:35:59
17
Adnan gujjar :
سبحان اللہ 🤲🥰
کیا اچھے لوگ تھے کیا پڑھنے والے تھے کیا لکھنے والے تھے
کمال 👍❤️
2026-06-13 03:32:09
61
❤️SHAHID ALi🇦🇪🇦🇪🇦🇪❤️ :
old din yad aa gya
2026-06-21 18:28:50
27
Imran Khan :
کتنا ہی سکون ہے زواز میں یار کیا ہی دور ہوا کرتا تھا ہمارے بچپن کا🥰
2026-06-13 09:50:04
26
Sajjad Ali Khan :
جتنی بار بھی یہ نعت سنیں جسم کے بال کھڑے ھو جاتے ہیں
🥰👍
2026-06-13 11:02:56
12
بنتء حواء🍁 :
school time me parhi t ye naat.... AJ b bht maza ata h son k🥰🥰🥰
2026-06-15 03:06:40
13
ghulamaziz486 :
مُحَمَد ﷺ مُحَمَد ﷺ مُحَمَد ﷺ
2026-06-13 02:07:08
26
Arif Ullah :
اللہم صل علٰی محمد وعلی آل محمد
کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم
انک حمید مجید
اللہم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد
کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم
انک حمید مجید
2026-06-13 02:34:39
13
Fozia memon :
مسجد نبوی بننے والی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں یہ نعت چلتی تھی ۔کتنا خوبصورت ٹائم تھا 🥹
2026-06-17 13:30:05
12
Fatima butt :
سکون محسوس ہو رہا
2026-06-14 21:25:05
11
Anwaar Hussain Gujjar Pakistan :
صلى الله عليه واله وسلم
2026-06-13 08:02:16
11
Syed Nawazish Ali :
Subhan allah 🥺 mery Aqaa
2026-06-12 18:46:29
8
کوسو صاحب :
جب چھوٹے تھے تو بابا جان ریڈیو پر صبح سویرے یہ سنتے تھے ہم بھی شوق سے سنتے تھے ۔۔
ھائے کیا ٹائم تھا یار
2026-06-21 15:33:43
6
mahiii 26 feb :
میں ام حبیبہ کی سب نعتیں پڑھتی ہوں 🥰
2026-06-13 11:09:40
9
moona naeem🤩 :
بہت خوبصورت دن تھے ہمارے بچپن کے اور یہ نعت سن کر بچپن کے دن یاد آگئے بہت خوبصورت آواز تھی ام حبیبہ کی 🥰
2026-06-15 15:20:47
6
Abrar Swati :
اس نعت کیساتھ بہت پرانی یادیں اور خلوص اور سکون والی زندگی جڑی ہوئے ہیں۔
2026-06-15 03:06:54
6
Cheema brand :
sukon milta ha mujy suon ka ♥️♥️♥️♥️
2026-06-22 17:50:16
6
حبیبہ :
Mera naam inky naam py rkha tha mere baba Abu ny ❤️ume habiba ❤️
2026-06-14 04:15:22
10
muhammad usman :
her voice always have something which I can't be able to explain.
2026-06-14 14:13:00
5
To see more videos from user @vividcorner_vc, please go to the Tikwm
homepage.