@khafa_ghani: کچھ لوگ آپ سے زیادہ خوبصورت ہوں گے آپ سے زیادہ سمجھدار ہوں گے مگر وہ آپ جیسے نہیں ہوں گے آپ، آپ ہیں اور آپ کا کوئی نعم البدل نہیں ہے ، اپنی قدر کیجیۓ۔❤️🩹🌸 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba