@abuaneesmbarkataliqsa: جس طرح عشرہ مبشرین کے سوا کسی بندہ کی بابت کوئی قطعی جنتی ہونے کا فتویٰ نہیں دے سکتا اُسی طرح صحابہ کرام کے بعد کسی بندہ کی بابت بھی کوئی بندہ یہ فتویٰ نہیں دے سکتا کہ بے شک اللہ اس پہ راضی ہوا۔ اگر چہ کوئی بھی زمانہ اللہ کے ان بندوں سے کہ جن پہ اللہ راضی ہوا۔ کبھی خالی نہیں ہوا۔ #Maqalat_E_Hikmat #Sufi #BarakatAli #viral #trending