@azaad_hayal3: Last Video🥀 most read caption💝 شام کی خاموشی میں کچھ بات الگ سی ہے،جیسے وقت بھی آج تھوڑا اداس ہو۔ ڈوبتا سورج یاد دلاتا ہے کہ،ہر خوبصورت لمحہ ہمیشہ نہیں رہتا۔ کچھ لوگ بھی شام کی طرح ہوتے ہیں،آتے ہیں، دل کو سکون دیتے ہیں، پھر چلے جاتے ہیں۔ میں نے زندگی سے یہی سیکھا ہے،خاموش رہنے والے اکثر سب سے زیادہ ٹوٹے ہوتے ہیں۔ اب نہ کسی سے گلہ ہے، نہ کوئی شکایت،بس یادیں ہیں جو ہر شام تازہ ہو جاتی ہیں۔کبھی کبھی خاموش منظر بھی وہ کہہ جاتے ہیں، جو لفظ ساری عمر نہیں کہہ پاتے۔ 🥀🔥 #P_A_R_A_C_H_I_N_I_R🥀 #Azaad_Hayal #nature_peace🌿 #Cptn❣️ #pyfツ