@muhammad.asim9934: پاکستان دفاعی بجٹ میں 17.6 فیصد اضافہ کیا گیا بہت اچھا فیصلہ لیکن اس پر چند چیزوں کے اوپر ٹائم لائن بھی دینی چاہیے دفاع کیلئے سب سے مین نقطہ جو ہمیں پاکستانیوں کو کہا گیا کہ کشمیر کو آزاد کروانا ہے بھارتی فوج سے لڑ کر تو کب کشمیر آزاد ہوگا مزید تفصیل جانیے ویڈیو میں 🇵🇰🇮🇳🥺💔🚨🛑‼️🔥 #پاکستان_دفاعی_بجٹ_میں_کتنا_اضافہ_کیا_گیا #کیا_مقبوضہ_کشمیر_کو_آزاد_کروا_لیا_جائے_گا #پاکستان_کے_پانی_کو_کب_آزاد_کروائیں_گے #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive