@marri.khan.804: شہباز شریف سے پر سوں ملاقات ہوئی تو اس نے بڑی بے ایمانی کی ہے ، بے شرمی کی ہے، یہ اتنے کم ظرف ہیں کہ آپ اس بات سے اندازہ لگا لو کہ ہماری ویڈیو بنی تو میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھا تھا اور شہباز شریف ہاتھ جوڑ کر۔ . . . . . . . . #marrikhan804 #foryou #viewsproblem #unfrezzmyaccount #imrankhan