@asim.nawaz.gopang: وہ آج بھی میرا ضبط آزماتا ہے پہلے کی طرح وہ آج مجھ سے روٹھ جاتا ہے پہلے کی طرح کیا کیا نہ ہوا اِس دلِ نادان کے ساتھ یہ آج بھی خواب سجاتا ہے پہلے کی طرح وہ تنہا کہاں ہے اس شہر میں آج بھی اک دیوانہ اس کو دیکھ کر ٹھر جاتا ہے پہلے کی طرح وہ کہنے کو کہتا ہے بھلا دیا ہے تجھے پھر کیوں اشق بہاتا ہے پہلے کی طرح ویسے تو اس کو بچھڑے ہوئے مدتیں ہوئی خان مگر وہ آج بھی مجھ کو یاد آتا ہے پہلے کی طرح🍂 #بہاولپور❤