الله دی هرچا ته ورکړی چی د خپلو والدینو خدمت په خه شکل وکړی
2026-07-27 15:03:59
0
🇮🇶Hassan.Zadran🇦🇫 :
you can do it
2026-07-28 05:21:24
0
Noorrehman :
no problems darling
2026-07-26 17:48:23
0
صدف ایلون خٹک :
شاہد انور کو برینڈ ماننے والے میری کمنٹ کو لائک کریں
2026-06-12 18:25:57
681
syedzadi😭😭😭 :
meri ammi bmar h paise chaye😭😭😭
2026-07-24 02:49:43
8
syeda i jaan :
tobah tobah Allah se daro itny baray bol mat bolo😳😳
2026-07-24 17:59:25
8
PATHAN 777 :
یہ اللہ پاک کی تقسیم ہے
اللہ پاک آپکو ہدایت دے میرے بھائ
2026-06-13 08:37:10
170
Muslim ⛎ :
Yes Bro Rolls Royce is Batter
2026-06-12 18:19:13
3
🪐 𝐒𝐀𝐌𝐄𝐄𝐑 🪐 :
Only Allah 🖤
2026-07-17 13:45:53
15
DreamLand Abu Dhabi :
استغفر الله العظيم واتوب اليه
2026-06-12 19:30:17
63
Sara khan :
Masha Allah 💖
2026-06-13 06:24:39
20
Saqlain Hujjan🇵🇰🇦🇪 :
ہم تو بس فوت ہو نے کہ لیے دُنیا میں آئے ہیں 😁😂
2026-06-16 11:11:43
21
Ibrar Bangash :
آپ ایک عظیم انسان ہیں یہ دنیا اس قابل ہی نہیں کہ آپ کے ہنر کو پہچان سکے ۔اس لئے آپ اس دنیا سے پردہ فرمالیں ۔
2026-06-13 15:14:28
17
ASU 👀 :
takabur na kr 🙂 MashAllah tune sb achive kr liya leken takabur acha nahi
2026-06-24 04:50:16
5
🦅فرید خان 🇧🇫 :
انسان کوشش کرتا ہے کامیابی اللّه دیتا ہے کوشش ہم کرہے ہے الحمدلله
2026-06-13 05:11:02
24
tanno1250 :
Confirm janati😁
2026-06-13 08:11:42
78
kpk :
یہ گاڑیاں یہ جائیداد یہ بھین بیلنس یہ پیسے یہی دنیا میں رہ جائے گی یہاں تک کہ ہم اپنے کپڑے بھی اپنے ساتھ نہیں لے کر جا سکتے ہیں دنیا میں ایسا زندگی گزارنا چاہیے جیسا ایک مہمان ہوتا ہے کیونکہ اصل زندگی اخرت والی ہے جو نہ ختم ہونے والی زندگی ہے دنیا میں صرف اتنا پیسہ ہونا چاہیے کہ بندہ اپنا کام کرے اپنا ضرورت پورا کرے اور اگر اللہ تعالی نے زیادہ پیسہ دیا تو اس کو اللہ کے راستے میں خرچ کرنا چاہیے نہ کہ غرور کرنا دنیا کا نظام ہی ایسا ہے کہ غریب کے ذریعے امیر چلتا ہے اور امیر کے ذریعے غریب چلتا ہے ایسا کبھی نہیں ہو سکتا کہ ہر بندہ اپنا بزنس شروع کریں ۔اپنا بزنس کرنا چاہیے اگر جس کی قسمت میں ہوگا اللہ تعالی اس کو عطا کرے گا اللہ تعالی ہم سب کو اخرت والی زندگی کی تیاری کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
2026-06-12 18:26:52
81
its_ahmed_shah :
chal chai le kar a
2026-06-13 04:07:01
18
To see more videos from user @_shahidanwarllc.com, please go to the Tikwm
homepage.