@chirag_e_rah_shahuda: ایک جوان کی جوانی اُس کی زندگی میں نہیں، بلکہ اُس کی شہادت میں ہے 🕊️ ہر جوان میں یوسفِ زہراءؑ (عج) کی خوشبو ہونی چاہیے 🌹 اُس کی گفتگو، اُس کا رہن سہن، اُس کے اخلاق اور اُس کے اعمال میں یوسفِ زہراءؑ (عج) کی خوشبو نمایاں ہو؛ تاکہ وہ اپنے کردار، تقویٰ، اخلاص اور اطاعتِ الٰہی کے ذریعے ایسی زندگی گزارے کہ شہادت اُس کے لیے باعثِ سعادت بن جائے اللّٰهُمَّ ارْزُقْنِي تَوْفِيقَ الشَّهَادَةِ فِي سَبِيلِكَ #چراغِ_راہِ_شہداء #shahadat #shahuda_real_hero #shaheed_jihad_mughniyeh #shaheed_mohsen_hojaji