@anpmarkaz: عوامی نیشنل پارٹی کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ پختون، بلوچ، سندھی کو غدار کہا گیا اور اب کشمیریوں کو بھی غدار کہا جا رہا ہے۔ محبِ وطن پنجاب پر اتنا بوجھ نہ ڈالیں کہ وہ یہ بوجھ اٹھا نہ سکے، ایسا نہ ہو کہ کل کو لاہور یا فیصل آباد سے بھی کوئی آواز اٹھے اور اسے غدار قرار دے دیا جائے۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AimalWaliKhan