@noor.quran474: بے شک میں ہی اللہ ہوں، میرے سوا کوئی معبود نہیں تو میری عبادت کرو اور میری یاد کے لیے نماز قائم کرو 🤲 سورۃ طہ - آیت 14 "اور میں نے تم کو منتخب کر لیا ہے" اللہ ہمیں سچا مومن بنائے۔ آمین#سورۃ_طہ #QuranTilawat #AllahKaFarman #Namaz #IslamicReminder