@y_syed: سوکھے پتے بھی عجیب ہوتے ہیں درخت سے ٹوٹنے کے بعد نہ وہ شور مچاتے ہیں، نہ شکایت کرتے ہیں، بس خاموشی سے ہوا کے ساتھ بہتے رہتے ہیں۔ کچھ محبتیں بھی ایسی ہی ہوتی ہیں ایک دن دل سے ٹوٹ جاتی ہیں، مگر پھر بھی انسان عمر بھر اسی شخص کے نام کی ہوا میں بکھرتا رہتا ہے۔ میں بھی اُس سوکھے پتے کی طرح ہوں جسے محبت نے شاخ سے نہیں، اپنوں کی بےرخی نے توڑا تھا۔ سوکھے پتوں نے آج ایک راز بتای جو لوگ دل سے محبت کرتے ہیں، وہ اکثر آخر میں درخت نہیں، زمین کا نصیب بن جاتے ہیں۔ کبھی کسی سوکھے پتے کو غور سے دیکھنا وہ مرنے سے پہلے بھی سبز تھا، بالکل میری محبت کی طرح، جو ختم ہونے سے پہلے سچی تھی۔ #fyp #y_syed #بخت
اور میں بلکل اس سوکھے پتے کی طرح ہوں جو بس اب ہواؤں کے ساتھ بکھر کر رہ گیا ہے 🥺❤️🩹
2026-06-13 08:19:46
1
معصوم کشمیری :
Sha gee ma AP ki post copy karna ka soch rha tha phr Socha Kya pta AP Kitna time ma AK line sochta ho gay Kitna time lagta ho gay AP ko Bora na Laga agr ma copy kro please reply
2026-06-14 00:09:22
1
شامی راجپوت 🚩✊🏻 :
caption plzz Snd kren
2026-06-12 18:40:03
1
اطمینانِ قلب🤍🌸 :
deep💯
2026-06-13 04:35:20
1
❥︎🇲 🇪 🇪 🇷 🇴 ✈︎ :
2026-06-12 18:40:06
1
شاہ جی 🤍 :
❤️❤️❤️
2026-06-12 18:43:56
1
⚜️🥷🏻Raja AحMAD🦁🔥 :
💔😞
2026-06-12 18:33:17
0
Mashaim Gul :
❤️❤️❤️
2026-06-13 17:47:03
0
To see more videos from user @y_syed, please go to the Tikwm
homepage.