@malikjabran1430: بالکل بے شک کسی کو کسی کی برباد کرنے کا کوئی حق نہیں جس کو بھی اللہ پاک نے بنایا ہے جس طرح کو بھی اس کو شکر ادا کرنا چاہیے ہر انسان کو اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے شکر ہے میرا ملک تو نے ہمیں مسلمان بنایا میرا مالک تو نے ہمیں انسان بنایا