@sardarusama087: یہ منظر صرف ایک دھرنے کا نہیں بلکہ ایک زندہ جاگتے عوامی سمندر کا ہے جہاں ہزاروں موبائل فونز کی روشنیاں اس بات کی گواہ ہیں کہ کشمیری عوام اپنے حق کے لیے ایک جگہ پر اکٹھے ہیں...یہ صرف ایک مقام نہیں بلکہ مختلف علاقوں سے آئے ہوئے قافلے ہیں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے میرپور کوٹلی اور ہجیرہ عبّاس پور باغ پلندری اور دیگر علاقوں کے لوگ بھی شامل ہیں جو اپنے حق اور اپنی آواز کے ساتھ یہاں پہنچے ہیں...یہ وہ کشمیری عوام ہیں جن کے بارے میں کہا جا رہا کہ لوگ نہیں نکلے احتجاج فلاپ ہو گیا لیکن آج یہ منظر سب کچھ خود بیان کر رہا ہے...بدقسمتی سے پاکستانی میڈیا کا ایک بڑا حصہ مسلسل زمینی حقیقت کے برعکس خبریں دکھا رہا ہے اور عوام کی اس بڑی موجودگی کو نظر انداز کیا جا رہا ہے....اور وہ تمام سہولت کار جو اس آواز کو دبانے یا کمزور دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں یہ عوامی سمندر جواب دے رہا ہے کہ سچ کو چھپایا نہیں جا سکتا

🇧🇭اسامہ کشمیری ❣️
🇧🇭اسامہ کشمیری ❣️
Open In TikTok:
Region: BH
Friday 12 June 2026 19:31:58 GMT
6835
1736
42
41

Music

Download

Comments

chwaheed82
Ch Waheed :
میں پنجاب سے ہوں دعا کرتا ہوں اللہ تعالی اپ کو کامیاب کرے امین❤️
2026-06-13 18:07:35
1
imtiaz.imtiz1
Imtiaz Imtiz :
gounj
2026-06-13 15:15:06
0
faizan.asif.sheik
Faizan Asif Sheikh :
🥰🥰🥰
2026-06-13 18:56:51
0
.kashmri.kashmri
✿ áℚíᵦ ✿Kashmeri💕🇸🇦🇵🇰🇸🇦 :
❤❤❤
2026-06-13 17:47:50
0
abubakarhaider65
abubakarhaider65 :
🥰🥰🥰
2026-06-13 15:28:50
0
umair.malik.176
㉿🍁𝆺𝅥⃝🇾a𝐬𝐢𝐧🇲 åلîk☆ 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-06-13 15:17:53
0
.kashmiri517
❌ KASHMIRI ❌ :
🤲🤲🤲
2026-06-13 15:17:36
0
sardar.noshad786
Sardar Noshad :
💖💖💖
2026-06-13 19:18:33
0
afzalah21
#BELIVE ON TRUTH.. :
👍👍👍
2026-06-13 15:09:16
0
abdul.basit8213
سردار عبدالباسط.....K.S.A :
🥰🥰🥰
2026-06-13 14:19:16
0
muhammad.saeed9239
Abdulwaheed :
🥰🥰🥰
2026-06-13 13:04:04
0
sarfraz.ahmad.guj16
Sarfraz Ahmad Gujjar :
❤️❤️❤️
2026-06-13 12:28:49
0
user7851212043678
rehanmalik :
❤️❤️❤️
2026-06-12 19:33:46
0
To see more videos from user @sardarusama087, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About