@bol.gujrat.say: حکومت معلوم نہیں کیا چاہتی ہے؟ عوام کے ووٹ کی قدر نہیں تو یہ تاجروں کی قدر کیا کرے گی صدر مرکزی انجمن تاجران گجرات شیخ محمد افضال کی پروگرام "ٹو دی پوائنٹ ود اسماء نواز" میں کھری کھری باتیں #Pakistan #gujrat #NewsUpdate #businessowner #highlights