@hangu6667: @لیــــــــــونےغنــــــــــی🍁: جوانی کا اکیلا پن، گھر کے مسائل، ذمہ داریاں، ادھوری خواہشات، مسلسل ناکامیاں، نامعلوم مستقبل، منافق رشتے اور یہ نہیں اور کیا دفن ہے سینے میں۔ اگر ان سب کے باوجود بھی آپ جی رہے ہو تو آپ کمال اور سب سے طاقتور انسان ہو۔"