@laraib12102: میں ایک ایسی زندگی گزار رہا تھا جس میں نہ کوئی خواب باقی تھا، نہ کوئی خواہش۔ وقت نے میری تمام آرزوؤں کو دفن کر دیا تھا۔ میں تنہائی کا عادی ہو چکا تھا اور دل نے بھی کسی سے امید رکھنا چھوڑ دیا تھا۔ پھر ایک دن جان پہچان کے لڑکی کا میسیج آیا۔ باتوں کا سلسلہ شروع ہوا اور آہستہ آہستہ اس کی گفتگو میرے دن کا سکون بن گئی۔ 2 سال بعد پہلی بار کسی پر اعتبار ہونے لگا تھا۔ میری زندگی میں اس سے پہلے بھی کچھ لوگ آئے تھے، مگر دل نے کبھی انہیں تسلیم نہیں کیا۔ لیکن نہ جانے کیوں اس بار دل خود کو روک نہ سکا۔ میں ہمیشہ اس سے عزت اور احترام سے بات کرتا رہا، مگر اس کی باتوں میں اکثر یہ احساس چھپا ہوتا کہ میں اس کے قابل نہیں۔ پھر جب اسے محسوس ہوا کہ شاید میں اسے چاہنے لگا ہوں، تو اس کا لہجہ بدل گیا۔ تب سمجھ آیا کہ شاید اسے محبت نہیں صرف میرا مذاق بنانا تھا۔ اور یوں وہ خواہشیں، جو برسوں بعد زندہ ہوئی تھیں، ایک بار پھر دفن ہو گئیں۔ 🤫💔 #foryou #viral #foryoupage #fyp #veiwsproblem

سیاہ بخت 🥀
سیاہ بخت 🥀
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 12 June 2026 20:01:10 GMT
7845
272
6
108

Music

Download

Comments

msaadmadni1
Rashid Qurashi :
so sad
2026-06-13 13:08:34
0
rabia_saeedofficial
🖤 𝑅𝒶𝒷𝒾𝒶 𝒮𝒶𝑒𝑒𝒹 🖤 :
hmm🥰🥰🥰🥰
2026-06-13 05:12:22
0
rabia_saeedofficial
🖤 𝑅𝒶𝒷𝒾𝒶 𝒮𝒶𝑒𝑒𝒹 🖤 :
🥺💔💔💔
2026-06-13 05:12:43
0
lalmuhammad.maiga
LaL :
❤️❤️❤️
2026-06-12 20:05:11
0
aqibali00778
🅼🆁 🅰🆀🅸🅱 🌹 :
🥹
2026-06-12 20:04:41
0
mujtaba001422
Mujtaba001422 :
😓😳
2026-06-13 07:55:27
0
To see more videos from user @laraib12102, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About