@saimasaeed_: چیزیں واقعی ٹھیک ہو جاتی ہیں وقت بھی آخر کار کروٹ بدل لیتا ہے زخم بھر جاتے ہیں اور حالات بھی سنبھل جاتے ہیں مگر ان سب کے بیچ ہم وہ نہیں رہتے جو کبھی ہوا کرتے تھے ۔ ۔ کچھ بھرو سے کم ہو جاتے ہیں کچھ مسکراہٹیں محتاط ہو جاتی ہیں اور دل سیکھ لیتا ہے ہر بات پر یقین نہ کرنا وقت سب کچھ ٹھیک تو کر دیتا ہے مگر انسان کے اندر ایک خاموش سی تبدیلی چھوڑ جاتا ہے جو اسے پہلے سے زیادہ سمجھدار مگر تھوڑا سا کم معصوم بنا دیتی #foryou