@mr_soft_heart: “ہمارے خواب ہمارے اثاثے ہوتے ہیں، جن کی پرورش سے لے کر ٹوٹنے تک کے ذمہ دار صرف ہم خود ہوتے ہیں۔ جس دل، جس آنکھ نے خواب کی پرورش کی ہو، وہی دل، وہی آنکھ اسکی کرچیوں کی وارث بھی ہوا کرتی ہے۔ خوابوں کے ٹوٹنے پر انکی کرچیوں کو آنکھ اور دل میں ہی رکھنا چاہیے، تا کہ ان کرچیوں کی چبھن سے خون رسے اور اس تکلیف کی شدت سے زندگی کا احساس باقی رہے۔ ورنہ اکثر خوابوں کے ٹوٹ کر بکھر جانے سے زندگی کا ایک حصہ بھی مر جایا کرتا ہے۔💔“ #CapCut #unfreezemyacount #1millionaudition #foryoupage #mr_soft_heart