@ahmedkhaan_ak: اے اللہ! کشمیریوں پر اپنا خاص رحم فرما، ان کی تکلیفیں دور فرما، ان کے دلوں کو سکون دے، ان کے گھروں کو امن دے، اور ان کے حال پر اپنا فضل نازل فرما۔ اے ربّالعالمین! ان کے لیے آسانیاں لکھ دے، ان کی حفاظت فرما، اور ان پر ہونے والے ظلم کو ختم فرما۔ آمین۔