@hoanglongmcb: Cứ cố gắng để giờ..#phoiphai #motchutbuon

𝙼𝚘̣̂𝚝 𝙲𝚑𝚞́𝚝 𝙱𝚞𝚘̂̀𝚗
𝙼𝚘̣̂𝚝 𝙲𝚑𝚞́𝚝 𝙱𝚞𝚘̂̀𝚗
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 13 June 2026 00:28:35 GMT
58329
4669
29
698

Music

Download

Comments

summer9th6
Chanz :
Cuối tuần vui vẻ idol ơi.
2026-06-13 02:27:57
4
titok_thuydoanvietcap
✎﹏𝚃𝚑𝚞𝚢𝙳𝚘𝚊𝚗ᥫᩣ :
chỉ muốn níu tay e ở lại...
2026-06-13 01:43:11
1
14th01_20
14тн01ᥫᩣ :
Hay
2026-06-13 04:39:55
0
buonlyrics1
𝘽𝙪ồ𝙣 𝙡𝙮𝙧𝙞𝙘𝙨 💫 :
hay quá…
2026-06-13 10:52:03
0
ngxnwhoiskhan.07
Anh Sicula 🍫 :
🥰
2026-06-14 21:30:20
0
user1038376382882
NUBEO HAPPY :
☺️☺️☺️
2026-06-14 10:57:30
0
lang51997
L ặ n g :
🥺🥺
2026-06-14 09:50:40
0
chutbuon_58
Chút Buồn :
🥰🥰
2026-06-14 02:20:49
0
nhactamtrang006
Nhạc Tâm Trạng :
🥰🥰🥰
2026-06-13 12:37:16
0
vandinh_1989
Trạm Nhạc Buồn :
😍😍
2026-06-13 10:47:00
0
trambuon12
Trạm Buồn :
🥰🥰
2026-06-13 09:34:27
0
taivan939
Radio Tài Văn9x :
🥰🥰🥰
2026-06-13 04:29:19
0
thichmotminh1314
𝓐̉𝓸 𝓜𝓸̣̂𝓷𝓰ᥫᩣ :
🥰🥰🥰
2026-06-13 03:38:56
0
nhungtuyet1130
🌾𝕮𝖔̂ 𝕭𝖆 𝟏𝟗𝟗𝟎 :
🥰🥰🥰
2026-06-13 03:12:25
0
beziattruong20.10
𝓑𝓮́𝔃𝓲𝓪𝓽 𝓣𝓻𝓾̛𝓸̛𝓷𝓰ᥫ᭡ :
😊
2026-06-13 02:45:33
0
nhactamtrang199x
ᎶᎥó :
❤️❤️
2026-06-13 02:40:34
0
lkhiw23
chill💗💓 :
🥰🥰🥰
2026-06-13 01:57:23
0
minhminh.0907
𝙻𝚎𝚘ᥫᩣ :
🥰
2026-06-13 01:41:23
0
ruaalone2305
Lỡ.1&⋆ :
🥰🥰
2026-06-13 01:26:20
0
motchutnho.sad
𝙼𝚘̣̂𝚝 𝙲𝚑𝚞́𝚝 𝙽𝚑𝚘̛́ :
🥰🥺
2026-06-13 01:01:26
0
dung072796
ℭúղ~ლʊꜱ¡ℭ :
🥰🥰
2026-06-13 00:50:14
0
tieuho235
Gió :
❤️❤️❤️
2026-06-13 00:48:24
0
alone_20th5
20th5🎶 :
🥰🥰🥰
2026-06-13 00:48:22
0
th_6458
𝓣𝓱𝓪𝓸 :
😔😔
2026-06-13 00:47:59
0
To see more videos from user @hoanglongmcb, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کہا تھا نا جاؤ گے تو تم ہی جاؤ گے، لیکن تم مانتے ہی نہیں تھے۔ تمہیں یقین تھا کہ میں کبھی تمہیں خود سے دور نہیں ہونے دوں گی، کہ میری محبت تمہارے ہر بدلتے رویے کو نظر انداز کر دے گی، اور میرا دل ہمیشہ تمہارے لیے ویسے ہی دھڑکتا رہے گا جیسے پہلے دن دھڑکا تھا۔ مگر تم شاید یہ بھول گئے تھے کہ محبت جتنی مضبوط ہوتی ہے، بےقدری اُسے اتنا ہی کمزور کر دیتی ہے۔ میں نے تمہاری خاموشیاں بھی برداشت کیں، تمہاری مصروفیات کو بھی سمجھا، تمہارے بدلتے ہوئے انداز کو بھی نظر انداز کیا، صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن تمہیں احساس ہو جائے گا کہ کوئی ہے جو ہر حال میں تمہارا ساتھ نبھا رہا ہے۔ لیکن احساس اُن لوگوں کو ہوتا ہے جو رشتوں کی قدر جانتے ہوں۔ تم تو ہر بار مجھے آزماتے رہے، اور میں ہر بار محبت کے نام پر خود کو ہارتے رہی۔ تم نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ جو شخص ہر بار تمہیں معاف کر دیتا ہے، وہ کمزور نہیں ہوتا، بلکہ وہ تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوتا ہے پھر آہستہ آہستہ ایک وقت ایسا آیا جب میں نے تمہیں بدلتے ہوئے دیکھا۔ تمہاری باتوں میں پہلے جیسی اپنائیت نہیں رہی، تمہاری توجہ کہیں اور جا چکی تھی، اور تمہاری ترجیحات میں میرا نام بہت پیچھے رہ گیا تھا۔ اُس دن مجھے سمجھ آ گیا تھا کہ اب تم زیادہ دیر نہیں رکو گے۔ اسی لیے تو کہا تھا کہ جاؤ گے تو تم ہی جاؤ گے، کیونکہ محبت میں نے کی تھی، چھوڑنے کا ہنر تمہارے پاس تھا۔ میں چاہتی تو تمہیں روکنے کی ہزار کوششیں کرتی، تمہارے سامنے اپنے جذبات بکھیر دیتی، تمہیں اپنی محبت کا واسطہ دیتی، مگر میں نے ایسا نہیں کیا۔ کیونکہ محبت مانگی نہیں جاتی، اور جو شخص خود رکنا نہ چاہے اُسے روکا بھی نہیں جا سکتا۔ میں نے تمہیں تمہاری مرضی کے ساتھ آزاد کر دیا، حالانکہ میرے دل کا ہر حصہ تمہیں اپنے پاس رکھنا چاہتا تھا۔ آج جب پیچھے مڑ کر دیکھتی ہوں تو دکھ تمہارے جانے کا نہیں ہوتا، دکھ اُس یقین کے ٹوٹنے کا ہوتا ہے جو کبھی تم پر تھا۔ دکھ اُن خوابوں کا ہوتا ہے جو ہم نے مل کر دیکھے تھے۔ دکھ اُن دعاؤں کا ہوتا ہے جن میں میں نے ہمیشہ تمہیں مانگا، اور اُن راتوں کا ہوتا ہے جو تمہارے خیال میں جاگ کر گزار دیں۔ اور اب اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم کہاں ہو، تو میں صرف اتنا کہوں گی کہ وہ وہاں ہے جہاں اُسے ہونا تھا۔ کیونکہ میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا، جاؤ گے تو تم ہی جاؤ گے۔ بس اُس وقت تم میری بات پر یقین نہیں کرتے تھے، اور آج تمہارا جانا میری ہر بات کو سچ ثابت کر گیا۔ ہیر ❤️‍🩹 #creatorsearchinsights #unfreezemyacount🥀❤️ #famous #fyp #viral

About