@balouch5570: میں تمہیں اگلی کئی صدیوں تک نہیں بھلا سکتا۔ دنیا کا کوئی بھی دلکش انسان، کوئی بھی پسندیدہ کیفے، کوئی بھی خوبصورت پھول، خوشبو، کوئی بھی قیمتی چیز، یا کوئی بھی حسین منظر مجھ سے تمہاری توجہ نہیں چھین سکے گا۔ جب تم سے ملوں گا تب تمہیں بتاؤں گا کہ میں نے تمہارا انتظار ایسے کیا ہے جیسے کوئی قیدی رہائی کا کرتا ہیں، میں تمہیں ایسے دیکھوں گا جیسے صحراؤں کے بچے پہلی بار سمندر کو دیکھتے ہیں، میں جب تمہیں یاد کرنے لگتا ہوں تو مجھے ہر شخص سے نفرت ہونے لگتی ہے چاہے وہ میرے دل کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا صرف دماغ پر بوجھ ہوتا ہے اور ہاتھ کانپ رہے ہوتے ہیں، آنسو اس ڈر سے نہیں بہتے کہ کسی کو پتہ نہ چل جائے۔ اس وقت میرا دل کرتا ہے میں آنکھیں بند کروں اور تم میری آنکھوں کے سامنے آجاؤ اور پھر میری سکون سے جان نکل جائے۔ 💔 ہائے وہ بھی کیا نظارہ ہوگا🫠🥺

𝑴𝑬𝑹𝘼 ☞𝑫𝘼𝙍𝑫❤️‍🩹
𝑴𝑬𝑹𝘼 ☞𝑫𝘼𝙍𝑫❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 13 June 2026 01:04:17 GMT
3782
341
8
49

Music

Download

Comments

itx_intizar_e_wafa563
꧁*🥹🍂انتظار*꧂ :
so sad brother 😞
2026-06-13 06:42:14
1
alihassanand00
🙏🌹علی حسن سولنگی 🌹🙏 :
🥰🥰🥰
2026-06-13 01:28:43
1
mhr.shoaib.mohanam
mhr Shoaib Mohana🌷🌹ms :
❤️❤️❤️
2026-06-13 02:16:24
1
mjameel787
Jameel Ahmad 💞 💐 :
😭😭😭
2026-06-13 05:58:05
1
malik.kamran3761
malik Kamran :
😂😂😂
2026-06-13 02:26:23
0
saithusmanali90
...💔Saith Usman💔... :
💖💖💖
2026-06-13 09:28:48
0
waqasmalikwrites
WaQas AhMEd MaLiK :
😭😭😭
2026-06-13 01:11:15
0
nawazking7799
@nawazking230☠️✌️☠️ :
💓💓💓
2026-06-13 12:01:05
1
To see more videos from user @balouch5570, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About