@isamarchan0:

Isa Marchan
Isa Marchan
Open In TikTok:
Region: CO
Saturday 13 June 2026 01:18:09 GMT
592
126
5
4

Music

Download

Comments

aldoblackpanther
Aldo Black Panther :
preciosa 😍 me saludas
2026-06-13 01:19:53
1
claudioschimidt2
Claudio mineirinho uai :
simplesmente muito linda uai 😘😍😘😍
2026-06-13 17:00:25
0
user2511591315830
user2511591315830 :
😍😍😍😍😍💖💖💖💞💞💖💖💖
2026-06-13 01:46:43
0
leonkeny1
user8220968653733 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-17 21:46:58
0
To see more videos from user @isamarchan0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں دل سے مانا تھا۔ مجھے محبت کے اصول نہیں آتے تھے، نہ یہ معلوم تھا کہ کیسے نبھایا جاتا ہے مگر جو بھی تھا، سچا تھا، خالص تھا۔ میں نے تمہارے ساتھ جو احساس جیا، وہ میری زندگی کے سب سے گہرے لمحے تھےـ میں نے تمہارے لیے خود کو بدل دیا، تمہاری ہر بات میں ہاں ملائی، تمہاری خوشی کو اپنی خوشی سمجھا کبھی انکار نہیں کیا، کبھی سوال نہیں اٹھایا۔ تمہارے ساتھ رہ کر ایسا لگتا تھا جیسے میری دنیا مکمل ہے۔ مگر شاید تمہیں میری قدر کبھی محسوس ہی نہیں ہوئی۔ تم نے یہ سوچا ہوگا کہ میری جگہ کوئی اور لے لے گا شاید لے بھی لے، مگر وہ “میں” نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ ہر انسان الگ ہوتا ہے، ہر محبت کا انداز الگ ہوتا ہے اور جو احساس میں نے تمہارے لیے رکھا، وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں۔ مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ میں تمہارے لیے کم کیوں تھا  جب میں نے خود کو تمہارے لیے مکمل کر دیا تھا۔ لیکن اب میں نے یہ مان لیا ہے کہ شاید تمہارا جانا ہی میرے حق میں بہتر تھا۔ کیونکہ جو نصیب میں نہیں ہوتا، وہ لاکھ چاہنے کے باوجود بھی نہیں ملتا۔ ہاں، وقت کے ساتھ شاید تمہیں کوئی اور مل جائے اور مجھے بھی اپنی زندگی میں کسی کو جگہ دینی پڑے۔ مگر سچ یہ ہے کہ پہلی محبت کا احساس کبھی دوبارہ ویسا نہیں ہوتا۔ وہ ایک بار ہوتا ہے اور ہمیشہ کے لیے دل میں رہ جاتا ہے۔ میں بس یہ چاہتا ہوں کہ تم کبھی کسی کو ایسے نہ کھونا جیسے تم نے مجھے کھو دیا کیونکہ کچھ لوگ دوبارہ نہیں ملتے، چاہے پوری دنیا ہی کیوں نہ تلاش کر لو۔  #sadvibes #fyp #unfrezzmyaccount #urdupoetry #viral

About